یہ بھی دیکھیں
سٹاک مارکیٹ امریکہ اور فاریکس مارکیٹ کی بہت سی جہتیں ہیں ۔روس میں سٹاک مارکیٹ شیئر ما رکیٹ کہلاتی ہے۔
سٹاک اور فاریکس مارکیٹ میں بنیادی فرق یہ ہے کہ فاریکس ما رکیٹ چوبیس کھنٹے کام کر تی ہے اور سٹاک مارکیٹ نو سے چھ کام کر تی ہے۔جس کہ وجہ سے اس کے تجارتی حجم میں اور کا م میں فرق آتا ہے۔
سٹاک مارکیٹ میں ہزاروں کی تعداد میں شیئرز کا کام ہو تا ہے جبکہ اس میں بہت سی کمپنیاں شامل ہوتی ہیں لہذا یہ کہنا مشکل ہے کہ کس میں کا م کر نا سود مند ثابت ہو گا ۔
اس کی نسبت فاریکس مارکیٹ میں کا م نسبتا آسان اور محفوظ ہو تا ہے کیونکہ یہاں کرنسی کے اتار چڑھاؤ اکا اندازہ آسان اور سہل ہو تا ہے۔اس تمام کام میں بنیادی کردار ڈالر ہی ادا کر تا ہے۔
کسی بھی ملک کے نا مساعد حالات میں سٹاک میں سرمایہ کا ری کر نا کسی بھی خطرے سے خالی نہیں ہو سکتا جبکہ فاریکس مارکیٹ میں حالا ت اس کی نسبت بہت بہتر ہو تے ہیں ۔
3.فاریکس میں تاجر وہ کرنسیاں خریدتے ہیں جو کہ اوپر جا رہی ہو تی ہیں اور وہ بیچتے ہیں جو کہ نیچے جا رہی ہو تی ہیں ۔یہی ایک طریقہ ہے کہ جس کے ذریعے فاریکس میں نفع کمایا جا سلتا ہے۔
یہاں کرنسی کے اتار چڑھاؤ اکا اندازہ آسان اور سہل ہو تا ہے۔اس تمام کام میں بنیادی کردار ڈالر ہی ادا کر تا ہے۔
بلاشبہ سٹاک اور فاریکس میں بے شمار چیزیں فاریکس میں بہتر ہیں لیکن پھر بھی ہم سو فیصد نفع کی یقینی نہیں کہہ سکتے۔