یہ بھی دیکھیں
انٹرا ڈے ٹریڈ | انٹرا ویک ٹریڈ | مثبت سواپ کی سمت میں پوزیشنل تجارت | |
---|---|---|---|
تفصیلات |
اس قسم کی تجارت پر عمل کرنے والے ذیادہ تر نئے آنے والے ہوتے ہیں یہ کرنسی مارکیٹ ڈائنیمکس کے ساتھ منسلک ہوتی ہے جو کہ نئے انے والوں کو متوجہ کرتی ہے - انٹرا ڈے ٹریڈز کے درج ذیل خصوصیات ہیں
|
بطور کلیہ وہ تاجران جو کہ انٹر ڈ ے تجارت سے مایوس ہوئے ہوں اس حکمت عملی کو آزما سکتے ہیں - انٹر ویک تجارت میں کوئی ایسی بڑی موو نہیں بنتی جو کہ انٹر ڈے ٹریڈز میں ہوتی ہیں - ایسا معلوم ہوتا ہے کہ جیسے مارکیٹ میں کوئی موو ہی نہ ہورہی ہو لیکن یہ بظاہر ہی معلوم ہوتا ہے - انٹرا ویک ٹریڈز کے ذیل میں کچھ فوائد یا خصائص درج ہیں
|
بطور کلیہ پوزیشن ٹریڈ صرف ان تاجران کے لئے کہ جن میں صبر ہو پوزیشنل ٹریڈ سابقہ دونوں سے مختلف ہوسکتی ہیں کیونکہ دباو تاجر پر ہوتا ہے اور مزید یہ کہ تاجر کے پاس ذیادہ فری ٹائم ہوتا ہے پوزیشنل ٹریڈ کی درج ذیل خصائص ہیں
|
فوائد |
|
|
|
نقصانات |
|
|
|
نتائج | یہ حکمت عملی ان تاجران کے لئے سود مند ہے کہ حوصلہ اور ہمت رکھتے ہیں اور اس کے ساتھ ساتھ مضبوط اعصاب کے مالک اور فوری طور پر صورتحال کے مطابق عمل کرتے ہیں | یہ تجارتی حکمت عملی ان تاجران کے لئے مفید ہے کہ جو کام کرنا جانتے ہوں ، سمجھ بوجھ رکھتے ہوں اور تفکر کرسکتے ہوں کیونکہ پہلی مرتبہ تاجر کو 24 گھنٹے پوزیشن کو اپنی نظر میں رکھنا ہوتا ہے اور مارکیٹ میں ہونے والی تمام تبدیلیوں پر نظر رکھنا ہوتی ہے اور مارکیٹ میں رجحان کے بنتے وقت اس کا اور بھی خیال رکھنا ضروری ہوتا ہے - جب کہ نائٹ بارز میں بننے والے سگنلز کی وجہ سے ملٹی آوور چارٹ پر بیک وقت نظر رکھنا ممکن نہیں ہوتا | یہ حکمت عملی ان کے لئے مفید ہے کہ جو بڑا صبر ، بہترین اہداف اور بڑا سرمایہ رکھتے ہوں |
اگر آپ اپنی تجارتی حکمت عملی میں یقینی اعتماد حاصل کرلیتے ہیں اور بہترین تجارتی سوج بوجھ اور معاشی استعداد رکھتے ہیں تو یہ آپ کے لئے ایک بہترین حل ہے