یہ بھی دیکھیں
دوران تجارت فاریکس میں سرمایہ کار بڑھا سکتے ہیں اپنا سرمایہ لیکن ساتھ ہی ساتھ نقصان کا احتمال بھی ہو تا ہے۔اس وجہ سے جہاں نفع ہو تا ہے وہاں نقصان کا احتمال بھی موجود ہے
۔اس وجہ سے جہاں نفع ہو تا ہے وہاں نقصان کا احتمال بھی موجود ہے
معاشی نقصان سے بچاؤ کے طریقے آپ کو ایک تحفظ کا احساس دلاتے ہیں کیونکہ ان کے مدد سے آپ نقصان سے بچ سکتے ہیں۔
-1 آڈر کو روکنا ;
-2مشترکہ سرمایہ کاری
-3رجحاتی تجارت
-4 جزباتی اثر اندازی
رکنے کا ابتدائی سگنل اس ڈیپازٹ یا شرح سود کو ظاہر کرتا ہے جو کہ ایک تا جر چھوڑنے کے لئے تیار ہو تاہے
تاہے۔جب قیمت اس طرف بڑھتی ہے یا پہنچتی ہے تو فکس لیول پو زیشن بند ہو جاتی ہے جو کہ اس سے ذیادہ نہیں ہو تی جو تاجر نے بتائی ہو تی ہے۔
رکنے کا ابتدائی سگنل :