Photos of recent events: کمیوڈٹی مارکیٹ میں اضافہ کی بنتی ہوئی...
تیل کی قیمتوں کی تیز رفتار اضافہ کے پیشِ نظر کیموڈٹیز کے ماہرین کا خیال ہے کہ طویل مُدتی تناظر میں عالمی منڈی میں تیل کی قیمت میں اضافہ کا غالب امکان موجود ہے گولڈمین سکس کے تجزیہ کاروں کا خیال ہے کہ توانائی کے شعبے میں اب جو اضافہ کا عمل ملے گا وہ 2000 کی دہائی کے آغاذ میں دیکھے جانے والے اضآفہ سے کہیں ذیادہ مضبوط ہوگا ماہرین نے سرمایہ کاروں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ امریکی توانائی کے شعبے میں کام کرنے والی تین بڑی اور مضبوط کمپنیوں کے سٹاک میں سرمایہ کاری پر غور کریں۔ یہ منظر نامہ پر آتے ہوئے اضافہ کے عمل کے تناظر میں ایک سمجھ دارانہ حکمت عمل ہوسکتی ہے