یہ بھی دیکھیں
مختلف مارکیٹوں میں سرمایہ کاری کا پُرکشش ہونا مشکل ہی مستحکم رہتا ہے – اکثر سرمایہ کار کبھی ایک مارکیٹ اور کبھی دوسری مارکیٹ یا کسی مارکیٹ کے ایک خاص شعبہ کو فوقیت دیتے ہیں – بہرحال ایک مارکیٹ ایسی بھی ہے کہ جو سرمایہ کاری کے لئے ایک قابل بھروسہ پلیٹ فارم بنی ہے جب کہ دوسری مارکیٹیں لیکوڈٹی ، بہت ذیادہ اتار چڑھاو اور بے یقینی کا شکار رہتی ہیں – یہ کس قسم کی مارکیٹ ہے ؟ در اصل یہ وہ مارکیٹ ہے جو کہ باقی تمام مارکیٹوں کو کیش فراہمی میں مدد فراہم کرتی ہے فارن ایکسینج مارکیٹ ایک محفوظ سرمایہ کا پلیٹ فارم فراہم کرتی ہے جو کہ جلد آپ کو سرمایہ کاری کا اضافہ فراہم کرتی ہے اور دوسری مارکیٹوں کے درمیان ایک ربط بناتی ہے ایک اس کا ایک بنیادی عنصر اس کا لچک دار ہونا ہے فاریکس سرمایہ کا ایک اچھا ہدف ہوسکتی ہے قطع نظر سیاسی اور معاشی پس منظر کے سرمایہ کار مندی کے حالات میں بھی اس سے نفع لے سکتے ہیں جو کہ مقامی سطح کی ہو یا عالمی سطح کی - دنیا میں چاھے کچھ بھی ہورہا ہو فاریکس ہمیشہ ان اہم خبروں یا قیاس آرائیوں پر اپنا ردعمل دیتی ہے اور سرمایہ کاروں کو رقم کمانے کی دعوت فراہم کرتی ہے بہرحال عمومی خیال یہی ہے کہ فاریکس کوئی سرد ہوا کا جھونکا نہیں ہے اس میں محنت درکار ہے جو کہ خالص اور سادہ محنت ہے کہ اگر آپ کے ارادے جواں ہیں اور آپ میں کچھ کرگزرنے کا حوصلہ اور ہمت ہے ،مزید یہ کہ آپ تجارتی سفر شروع کرنے کے لئے آپ کو بطور رہمنا ایک بروکر کی ضرورت ہوتی ہے جو کہ آپ کی رہمنائی اور آپ کی تربیت کرسکے کہ آپ فارن ایکسینج مارکیٹ میں کما سکیں بہت سے بروکرز یا ڈیلنگ سینٹرز میں آپ کو 10 بہترین یا ذیادہ سے ذیادہ 20 بہترین کا انتحاب کرنا ہوتا ہے
انسٹا فاریکس کئی سالوں کے دنیا کے 10 بہترین بروکرز میں شمار کیا جاتا ہے کمپنی کا آغاذ آن لائن تجارت کے آغاذ سے ہی ہوگیا تھا یہ مارکیٹ میں اپنی جگہ بنانے میں کامیاب رہی تھی اور صارفین کو بہترین معیار کی سروسز فراہم کرنے میں اور بہترین تجارتی ماحول فراہم کرنے میں اور اس کے ساتھ جدید ترین ٹیکنالوجی فراہم کرنے میں سرفہرست کمپنی ہے آج انسٹآ فاریکس کے 70 ممالک میں 20 دفاتر اور 1200000 سے ذائد صارفین ہیں اور سینکٹروں کی تعداد میں ماہرین کی خدمات بھی انسٹا فاریکس کو حاصل ہیں لیکن اصل موضوع کی جانب واپس آتے ہیں کسی بھی طرح سے ایک نئے آنے والے تاجر کے لئے یہ ممکن نہیں ہوتا ہے کہ وہ ٹیکنیکل تجزیات کے لئے اور براہ راست مارکیٹ کی صورتحال کے لئے مکمل وقت نکال سکے ذیادہ تر نئے آنے والے کم سرمایہ اور کم وقت لگاتے ہوئے ایک اچھا نفع کمانا چاھتے ہیں انسٹا فاریکس ان تاجران کے لئے سروسز کی ایک رینج فراہم کرتا ہے جن کی مدد سے وہ اس مارکیٹ کا حصہ بن سکتے ہیں اور اس کے لئے ان کا اپنا تمام وقت تجارت کے لئے لگانا ضروری نہیں ہے سب سے پہلے آئیے پی اے ایم ایم اکاونٹس سے آغاذ کریں یہ سے ذیادہ آسان اور جدید طریقہ ہے پی اے ایم ایم سسٹم ایک سرمایہ کاری کا ماڈل ہے جس میں کرنسی کے کام کے لئے سرمایہ کاری کی جاتی ہے انسٹا فاریکس پی اے ایم ایم سسٹم میں بے شمار تجربہ کار تاجران شامل ہیں جن کا تجارت میں ایک خاص تجربہ ہے اور سرمایہ کاروں کو یہ سہولت فراہم کرتے ہیں کہ وہ ان کی تجارت میں اپنا سرمایہ لگائیں اور اپنے لگائے ہوئے سرمایہ کے تناسب سے نفع میں سے حصہ لے سکیں دوسرے الفاظ میں تجربہ کار تاجران اپنی تجارت کے لئے سرمایہ کاری قبول کرتے ہیں اور اس کے بعد سرمایہ کاروں میں نفع کی تقسیم ہوتی ہے پی اے ایم ایم سسٹم کا ایک فائدہ یہ بھی ہے کہ تجربہ کار تاجران ایک بڑی تجارت کرتے ہیں جس سے بڑا نفع حاصل ہوتا ہے جب کہ سرمایہ ایک مناسب سے مستند تاجر کا انتحاب کرتے ہیں کہ جن کے حوالے سے جامع معلومات دستیاب ہوتی ہیں کہ جن کی بنیاد پر وہ مارکیٹ میں سرمایہ مستند تاجروں کے ساتھ لگا سکتے ہیں جب کہ اس کے لئے مارکیٹ میں انفرادی تحقیق بھی درکار نہیں ہوتی – انسٹا فاریکس پی اے ایم ایم سسٹم کی بدولت یہ ممکن ہے کہ نفع بنایا جائے اور بنا قیمتی وقت ضآئع کئے ایک اچھا سرمایہ کار بنا جاسکتا ہے - انسٹا فاریکس کی جانب سے فراہم کیا جانے والا ایک اورسسٹم اس سے سے آسان اور سادہ ہے جس سے تاجران اپنے طور پر تجارت کرسکتے ہیں یہ فاریکس کاپی سسٹم ہے اس سسٹم سے آپ کامیاب تاجران کی ٹریڈز کی کاپی کرسکتے ہیں اس سسٹم کا ایک فائدہ یہ بھی ہے کہ آپ کو پی اے ایم ایم سسٹم کی طرح تاجران کے ساتھ سرمایہ کاری نہیں کرنا ہوتی – انسٹا فاریکس سسٹم کی جانب سے فاریکس کاپی سسٹم نئے آنے والوں کو یہ موقع فراہم کرتا ہے کہ مارکیٹ کے سیاہ گوشوں میں گھومنے کی بجائے کامیاب تاجران کے نقش قدم پر چلا جائے لہذا یہ اپنے نفع اور اپنے تجارتی ہنر میں اضآفہ کرسکتے ہیں بہرحال تجربہ کار تاجران کی کاپی کرنے سے نئے آنے والے کامیاب تاجران کا طریقہ کار ، خیال اور حکمت عملی سیکھ سکتے ہیں انسٹا فاریکس کی تیسری سروس ان کے لئے بہترین ہے کہ جن کے وقت کی کمی ہے لیکن کامیابی کے لئے حوصلے جواں ہیں یہ انٹرا ڈے بائنری آپشنز ہیں یہ پراڈکٹ بنیادی طور پر سابقہ پراڈکٹس سے مختلف ہے آپ کے پاس کوئی رہبر اور رہنما نہیں ہوگا کہ جس کو آپ فالو کرسکیں تمام امور نئے آنے والوں کے ہاتھ میں ہوتے ہیں لیکن آپشن ٹریڈنگ اتنی مشکل نہیں ہے کہ جتنی یہ معلوم ہوتی ہے تاجر کو صرف یہ دیکھنا ہوتا ہے کہ تجارتی انسٹرومنٹس {کرنسی پئیر} کس طرف جائے گا مثلا نیچے آئے گا یا اوپر جائے گا – آپ قسم کی تجارت اور رولیتے میں ایک اینالوگی بناسکتے ہیں کہاں آپ کو کام کرنا ہے سرخ یر یا سیاہ پر بہرحال بائنری آپشن کسی حد تک مختلف ہے – رولیتے میں آپ کو یہ یہ اندازہ نہیں ہوتا کہ اگلا رنگ کون سا ہوگا جب کہ فاریکس آپ کو وہ ٹولز فراہم کرتی ہے کہ جب کہ مدد سے آپ یہ اندازہ کرسکتے ہیں کہ کرنسی کس سمت میں جائے گی تجزیات ہوتے ہیں ، خبریں ہوتی ہیں ، ٹیکنیکل اور فنڈامینٹل تجزیات اور معاشی کیلنڈرز وغیرہ ہوتے ہیں یہ تمام آپ کو مدد کرے گا درست آپشن کی خرید کریں اگرچہ انسٹا فاریکس صارف کی ٹریڈ کے نفع کی ضمانت فراہم نہیں کرتا لیکن کمپنی اتنی جامع معلومات فراہم کرتی ہے کہ تاجران کی کامیابی کے امکانات میں اضافہ ہوسکے – مختصر یہ کہ فاریکس کی جدید دنیا میں کوئی خطرہ کی بات نہیں ہے ہاں یہ مشکل ضرور ہے لیکن دوسری جانب نفع بخش بھی ہے اس میں امکانات کی بہتات ہے کہ ہر کوئی اس سے نفع حاصل سکے قطع نظر ان کے تجربہ کے اور یہ کہ وہ کتنا وقت دے سکتے ہیں – انسٹا فاریکس کے کام کا انداز شروع دن سے ہی اس نقطہ کے گرد گھومتی ہے انسٹا فاریکس وہ کمپنی ہے کہ جس نے جدید فاریکس مارکیٹ میں اپنا خاطر خواہ کردار ادا کیا ہے کہ اس تک رسائی اتنی آسان ہوسکے کہ جتنی آج ہے
ائی اے آئِی آر میگزین جولائی - دسمبر 2014
واپس