یہ بھی دیکھیں
انسٹا فاریکس کمپنی نے 2008 میں ایک بین الاقوامی بروکر کے حوالے سے فاریکس اور سی ایف ڈی مارکیٹ میں کام کا آغاذ کیا جو کہ بین الاقوامی سطح پر کاروبار کرنے کے حوالے ایک اہم فیصلہ تھا مقامی مارکیٹ روس میں ایک اچھی تعداد میں صارف حاصل کرنے کے بعد کمی کے ایک تفصیلی تجزیہ کیا جس میں یہ مارکیٹ سامنے آئی کہ بین الاقوامی سطح پر ایمرجنگ مارکیٹوں میں کام کیا جائے مثلا : ملائشیاء ، انڈونیشیاء ، بھارت ، مصر ، شام ، ایران ، نائجیریا اور دوسری ممالک شامل ہیں- بہرحال اس حکمت عملی پر کام کرنے کےلئے کمپنی کو جس مشکل کا سامنا کرنا پڑا وہ یہ تھی کہ سب صارفین کے لئے ایک سی ہی سہولیات مہیاء کی جائیں یا مارکیٹ کے مطابق جدت پیدا کی جائے – پہلے حل کے نتائج وسعت کے حامل تھے جس کا مطلب دوسری لفظوں میں ایک بڑا نفع تھا لیکن دوسری حل بین الاقوامی مارکیٹ میں ایک مضبوط مقام فراہم کرنے والا تھا
اس مشکل کا ایک ٹیکنیکل حل تلاش کیا گیا - حکمت عملی پہلے مرحلہ کے تحت بین الااقومیت کے لئے اسلامی ممکنہ ملائیشیاء ، انڈونیشاء ، ایران اور دوسرے ممالک کا انتحاب کیا گیا لہذا ایک اسلامک اکاونٹ کی ضروری محسوس کی گئی – اسلام کے اصولوں کے مطابق کوئی بھی ایسی تجارتی ڈیل کے جس میں ایک فرد کسی دوسری کسی فرد کی سرمایہ کاری سے نفع حاصل کرتا ہے تو یہ اس کے لئے جائز نہیں ہے – اسلامک اور سواپ فری اکاونٹس کے ذریعہ ہر کرنسی پئیر میں تجارتی ڈیل کی جاسکتی ہے اور اگر پوزیشن درمیانی رات کے دوران منتقل ہوجاتی ہے تو تاجر کو کچھ حاصل نہ ہوگا اور اس کے اکاونٹ سے اور اس کے اکاونٹ سے کوئی بھی رقم منہاء نہ ہوگئی چاھیے اوپن کی گئی پوزیشن کا لیول / حجم کچھ بھی کیوں نہ ہو- یہ اسلامک اکاونٹ خصوصی طور پر مسلمانوں کے لئے بنائے گئے ہیں کیونکہ سواپ اور سود ان کے مذھب کے خلاف ہے- جبکہ دوسری طرف جانب مقامی مارکیٹ میں کسی بڑی تبدیلی ضرورت نہیں تھی – انسٹا فاریکس نے ایک بہت آسان حل سوچا کہ اپنے صارف کو انتحاب کی آذادی دی جائے اور ہر صارف عمومی اور اسلامک اکاونٹ میں سے انتحاب کرسکے – خاصے حیرت انگریز طور پر بہت سے بروکرز اپنی پالسیوں میں بہت سخت ہیں اور صارف کو پسند کرنے کا اختیار نہیں دیتے جو کہ ان کو ایک بین الاقوامی معیار کا بروکر بننے سے روکے ہوئے ہے – اسلامی اکاونٹ متعارف کروانے سے انسٹا فاریکس کو ایک نئی جہت ملی ہے پسند کے انتحاب میں مسلسل اضآفہ – انسٹا فاریکس کا صارف ہر اعتبار سے یہ کہہ سکتا ہے کہ وہ کامیابی کی راہ خود اختیار کرتا ہے بروکر نہیں- صآرف کا خیال انسٹا فاریکس کی اولین ترجیح ہے لہذا مارکیٹ میں سب سے بڑی لیوریج رینج 1:1 سے 1:1000 میں سے صارف انتحاب کرسکتے ہیں جو وائر ٹرانسفر سے لے کر بنک کارڈ تک کے کسی بھی طریقہ سے اپنی سہولت کے مطابق رقم جمع اور نکلوا سکتے ہیں – کرنسیوں کی ایک بڑی فہرست ہر تاجر کی طلب کو پورا کرتی ہے تجزیہ پیش کرنے کے مختلف طریقے جو کہ ویب سائٹ سے لے کر انسٹا فاریکس کے اپنی ٹی وی تک پیشن خدمت ہیں
آج کل انسٹا فاریکس انسٹا فاریکس مزید کے مقامی کمپنی کے طور پر خیال نہیں کیا جاسکتا یہ مارکیٹ میں ایک بڑا کھلاڑی ہے جس نے کہ مارکیٹ میں مختلف ممالک کے لئے مختلف سہولیات کی فراہم سے اپنا ایک نام بنایا ہے – بین الاقوامیت کے اس سفر نے اسے دنیا بھر سے 250 ہزار صارف مہیاء کئے ہیں جس میں سے 50 فیصد با وفا مسلمان ہیں – یہ شماریات ہمیں اس اہم موقع کی یاد دلاتے ہیں کہ جب ہم نے اسلامک اکاونٹ کی سہولت متعارف کروائی تھی- اگر آپ اپنے انداز میں تجارت کرنا چاھتے ہیں تو انسٹا فاریکس ہی آپ کی بہترین پسند ہوسکتی ہے
عالمی اسلامی فنانس 2011
واپس