empty
 
 

ٹریلنگ سٹاپوہ چیز ہے کہ جس کے ذریعہ کسی اوپن کی گئی پوزیشن میں ایک خود کار انداز میں سٹاپ لاس لیول پرائس موومنٹ کے مطابق تبدیل ہوتا رہتا ہے

کام کا انداز

تاجر ایک بلش پوزیشن لیتا ہےاور ٹریلنگ سٹاپ پپس میں موجودہ قیمت سے کچھ فاصلہ پر لگاتا ہے – اگر قیمت اوپر کی جانب جاتی ہے تو ٹریلنگ سٹاپ ایک خود کار انداز میں اس کے پیچھے جاتا ہے اور ایک مخصوص فاصلہ تک رہتا ہے اگر قیمت نیچے آتی ہے تو ٹریلنگ سٹاپ اپنی ہی جگہ پر قائم رہتا ہے – اس صورت میں تاجر جو کہ اس کا استعمال کررہا ہوتا ہے قیمت کے اوپر جانے کی صورت میں اپنا نفع ذیادہ کرسکتا ہے جس میں پرافٹ ٹیکنگ کے لیول کا کوئی عمل دخ نہیں ہوتا- مزید یہ کہ ٹریلنگ سٹاپ لمٹ کی آسانی فراہم کرتا ہے

مثلا اگر تاجر ایک پوزیشن برائے خرید 3400۔1 کے لیول پر اوپن کرتا ہے اور ٹریلنف سٹاپ لیول 50 پپس نیچے لگاتا ہے مثلا : 3350۔1 کے لیول پر اور قیمت اوپر جانا شروع ہوتی ہے اور 3400۔1 کے لیول سے اوپر چلی جاتی ہے تو ٹریلنگ سٹاپ اس کے پیچھے جائے گا تو اس سے 50 کا فرق باقی رکھے گا مثلا اس صورت میں اگر قیمت 1370 کا لیول حاصل کرتی تو ٹریلنگ سٹاپ لیول 1320 پر ہوگا
اگر قیمت نیچے اتی ہے قیمت اپنی پوزیشن تبدیلی نہیں کرتی

سیل کی پوزیشن کے اوپن ہونے میں ٹریلنگ سٹاپ یکسر متضاد انداز میں کام کرتا ہے تاجر یہ لیول چند پپس اوپر لگاتا ہے اور قیمت کا کم ہونا اس کو درست لیول پر لے آتا ہے جبکہ قیمت کے اوپر جانے کی صورت میں ٹریلنگ سٹاپ اوپر نہیں جاتا

فاریکس تجارت میں ٹریلنگ سٹاپ لگانے سے تاجر کو اپنے ہاتھ سے سٹاپ لاس لیول ہٹانا ہوتا ہے تا کہ تجارت کا نفع بڑھ سکےپ ٹریلنگ سٹاپ ایک خود کار طریقہ سے سٹاپ لاس لگاتا ہے جو کہ تاجر کی ضرورت کے مطابق ہوتا ہے

ٹریلنگ سٹاپ ذیادہ تر ان تاجروں کی جانب سے استعمال کیا جاتا ہے جو کہ رجحانی تجارت کرتے ہیں لیکن قیمت کی موو پر مستقل نظر نہیں رکھ پاتے – یہ انٹرا ڈے تجارت کے لئے بھی ایک اہم چیز ہے کہ جب کسی بھی قیمت کی تبدیلی کے لئے ایک سبق رفتار رد عمل درکار ہوتا ہے

یہ بات بہت اہم ہے کہ ٹریلنگ سٹاپ صرف ایکٹیو تجارتی ٹرمینل میں کام کرتا ہے – جب ٹرمینل بند ہو تو سٹاپ لاس موجودہ سپاٹ پر ہی کام کرتا ہے

آرٹیکل لسٹ کی جانب واپسی
Open account
Open account
Make a deposit
Make a deposit
ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.