یہ بھی دیکھیں
بین الاقوامی مارکیٹ میں کام کرتے ہو ئے سافٹ ویئر کا استعمال ضروری خیال کیا جاتا ہے اور تاجر کو صرف نئے اور تازہ ترین سافٹ وئیر کے استعمال تک دسترس رکھنی ہو گی۔اس میں بنیادی عمل دخل بروکر ز اور ای ۔اے کا ہو تاہے۔یہ سافٹ وئیر تجارت میں ریڑھ کی ہڈی کی سی حثیت رکھتے ہیں۔جتنا مضبو ط یہ سافٹ وئیر ہو گا اتنا ہی تجارت کو مضبوط سمجھا جائے گا۔
آج کل بہت سے بروکر اور ڈیلنگ سنٹر پرسنل سافٹ ویئر آفر کرتے ہیں۔ .
آج اس بات کا فیصلہ کر نا بہت مشکل ہے کہ کو نسا سافٹ ویئر استعمال کیا جا نا چاھیے ۔مختلف ضروریات کی بنیاد مختلف سافٹ وئیر تشکیل دئیے گئے ہیں۔
1. فاریکس چارٹ کے ساتھ سافٹ وئیر ۔اس کے ذریعے تاجر کے پاس یہ موقع ہو تا ہے کہ وہ اصل اکاؤنٹ میں اصل رقم سے تجارت کریں۔
2. خود کار سافٹ ویر اس کے ذریعے کسی تاجر کے عمل دخل کے بغیر تجارتی امور انجام دئیے جاتے ہیں۔اس کا ایک اصول یہ ہے کہ تجارتی عمل ایک خود کار تجارتی عمل انجام دیا جائے۔
3. سافٹ ویئر ۔تجارتی سگنل کے بنیاد پر ایک سسٹم۔یہ سگنل سسٹم عموما لو گوں کی طرف سے بنایا جاتاہے جن کا تعلق برکیج کمپنیوں سے ہو تا ہے ۔اس سافٹ ویئر میں تاجر یہ بات دیکھتا ہے کہ فاریکس کے تیکنیکی اشارے کس حد تک تجارتی امور انجام دے سکتا ہے۔اس کے ذریعے تاجر یہ جان سکتا ہے کہ کس وقت مارکیٹ میں داخل ہو نا ہے اور کب اس کو چھوڑنا ہے یعنی تجارت کے اوقات کار۔
کس حد تک تجارتی امور انجام دے سکتا ہے۔اس کے ذریعے تاجر یہ جان سکتا ہے کہ کس وقت مارکیٹ میں داخل ہو نا ہے اور کب اس کو چھوڑنا ہے یعنی تجارت کے اوقات کار۔
ایک اچھے سافٹ ویئر کی خاصیت یہ ہو تی ہے کہ وہ تجارتی امور بہتر اور احسن انداز میں انجام دے سکتا ہے۔لیکن اس کے انتحاب میں جو چیز اہم ہے وہ یہ ہے کہ اس کو پہلے چیک کیا جائے اور ساتھ ہی ساتھ اس کے مارکیٹ شماریات بھی تازہ ترین بنیاد پر ہو نی ضروری ہیں۔