یہ بھی دیکھیں
اس سے مراد حفاظت لی جاتی ہے ہیجنگ سے مراد یہ لی جاتی ہے کہ کسٹمر کی رقم کسی بھی غیر متوقع اتار چڑھاو سے محفوظ رہے۔لہذا اس کے ذریعے آپ کی رقم ہر قسم کے غیر متوقع نقصان سے محفوظ رہتی ہے۔
دراصل اس سے مراد ان نقصان کے احتمالات کو کم کرنا ہے جو کہ مارکیٹ کے غیر مو افق حالات کے پیش نظر ہو سکتے ہیں۔عموما اس سے مراد کرنسی پیئر کے اتار چڑھاؤ میں حفاظت لی جاتی ہے۔ہیجنگ سے مراد کسی حد تک سرمایہ کا ری بھی لی جاتی ہے جو کہ مارکیٹ حالات کے پیش نظر نقصان کا احتمال کم کرتی ہے۔
فاریکس میں اس کی اقسام
پہلی قسم میں خریدار کی رقم کو نقصان سے بچانا ہے جو کہ کسی بھی سودے میں قیمت کے اضافے کے پیش نظر ہو سکتی ہے اوراسی طرح اگر قیمت میں کمی آتی ہے تو اس صورت میں بھی حفاظت ممکن ہو تی ہے۔
ہیجنگ کی مثال
وہ تاجر جو کہ کرنسی کو بیروں ملکسے لیتے ہیں کرنسی خریدنے کے لئے ۔۔ ایڈوانس میں اور جو نہی رقم اس کے بنک میں آتی ہے تو یہ پو زیشن کلوز ہو جاتی ہے۔ وہ تاجر جو برآمد کرتے ہیں اور اپنی کرنسی کی ڈیل اوپن ہو تی ہے کرنسی کی فروخت کے لئے ۔۔ تجارتی اکاؤنٹ جب کہ دراصل جس بنک سے وہ خرید رہا ہےtrading accountکرنسی وہاں یہ ڈیل بند ہو رہی ہو تی ہے۔
یہ ایک ہیجنگ کا عمل ہے جو کہ کرنسی ما رکیٹ میں دستاویزات کی فراہمی سے ممکن ہو تاہے۔کسی ایک خاص سودے کی صورت میں نقصان سے بچاؤ کے امکانات پیدا کرتی ہے اور اگر نقصان ہو جا ئے تو کسی اور سودے سے تلافی ممکن ہے