empty
09.10.2020 04:52 PM
یو ایس ڈی / سی اے ڈی سپورٹ کو قائم رکھنے میں ناکام رہا ہے اور قیمت نیچے کی جانب گئی ہے


اپنے سابقہ تجزیہ میں ہمیں یہ توقع تھی یو ایس ڈی / سی اے ڈی کی قیمت ٹرینڈ لائن سپورٹ جو کہ 33۔1 اور 3250۔1 کے درمیان ہے واپسی کر سکتی ہے - قیمت نے ایساء ہی کیا ہے اور ہمارے سپورٹ ایریا تک واپسی عمل میں آئی ہے - اُس وقت ہم نے یہ کہا تھا کہ اُچھال کی بڑی حد تک توقع ہے کہ لیکن بُلز یہ نہیں چاھیں گے کہ قیمت 3250۔1 کی سطح سے نیچے کی بریک کرئے

This image is no longer relevant


سُرخ لکیر - ٹرینڈ لائن سپورٹ

کالی لکیریں - فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول

ہمارے 3250۔1 کی سطح سے حوالے کی تنبیہ قابل توجیح تھی - قیمت نے 38 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول اور اضافہ کی سلوپنگ ٹرینڈ لائن سے نیچے کی بریک کی ہے - قیمت ابھی کم و بیش 100 پپس نیچے 3138۔1 کی سطح پر تجارت کر رہی ہے اور 8۔61 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول سے نیچے ہے

اگر قیمت 30۔1 کی سطح کے تناسب میں ہائیر لوو نہیں بناتی ہے تو ہم اکتوبر میں قیمت کو 29۔1 کی سطح تک جاتا دیکھ سکتے ہیں - ریزسٹنس 3330۔1 کی سطح پر ملی ہے - قیمت نے لوئیر لوو اور لوئیر ہائی کو بنانا شروع کیا ہے - اگر یہ سلسلہ جاری رہتا تو ایک بڑی تنزلی کی موو مل سکتی ہے

Recommended Stories

یورو / یو ایس ڈی ممکنہ بُلش تسلسل : 05 اگست 2022

ایچ 4 پر، قیمتوں نے بُلش رجحان میں جاتے ہوئے بئیرش رجحان کو توڑ دیا ہے ۔ پہلی ریزسٹنس 1.027 کو ٹیسٹ کرنے کے لیے قیمت واپس ہو رہی ہے،

Dean Leo 15:46 2022-08-05 UTC+2

یو ایس ڈی / جے پی وائے ممکنہ بُلش تسلسل - 3 اگست 2022

ایچ 4 چارٹ کے مطابق قیمت کا رجحان بئیرش ہے اور یہ ایسنڈنگ ٹرینڈ لائن میں مضبوط سے تجارت کر رہی ہے - یہ ابھی بھی اچہی موکو انڈیکیٹر

Dean Leo 17:10 2022-08-03 UTC+2

یورو / یو ایس ڈی امکان بُلش تسلسل کا ہے - 2 اگست 2022

ایچ 4 میں قیمت نے بئیرش رجحان توڑ لیا ہے اور بُلش رجحان میں تجارت کر رہی ہے - قیمت ابھی 1.028 پر ریزسٹنس 50 فیصد فیبوناچی ریٹریسمنٹ لیول

Dean Leo 17:10 2022-08-02 UTC+2

این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی بیئرش تسلسل کا امکان ہے | 14 جولائی 2022

ایچ 4 پر، قیمت اچہی موکو کلاؤڈ سے نیچے جانے کے ساتھ اور تنزلی کی ٹرینڈ لائن میں تجارت کر رہی ہے، ہمارے پاس رجحان بئیرش

Dean Leo 16:02 2022-07-14 UTC+2

یو ایس ڈی / سی اے ڈی نے اہم سپورٹ ٹرینڈ لائن توڑ لی ہے

یو ایس ڈی / سی اے ڈی مئی سے بُلش رجحان میں تجارت کر رہا ہے لیکن 1.29 سے اوپر کی حالیہ بریک اور اس کی واپسی نے غالبا

Alexandros Yfantis 16:15 2021-08-30 UTC+2

اے یو ڈی / یو ایس ڈی میں متوقع طویل مُدتی راہ کا تجزیہ

اے یو ڈی / یو ایس ڈی قلیل مُدتی بئیرش رجحان میں ہے کیونکہ قیمت نے 0.7850 -0.79 کے گرد گزشتہ سال بلند ترین سطح بنائی تھی اور یہ ابھی

Alexandros Yfantis 16:57 2021-08-27 UTC+2

جی بی پی / سی اے ڈی ایسنڈنگ ٹرینڈ لائن سپورٹ سے اوپر ہے - اضافہ بن رہا ہے

جی بی پی / سی اے ڈی ایسنڈنگ ٹرینڈ لائن سپورٹ سے اوپر ہے - تکنیکی انڈیکیٹرز مزید بُلش صورتحال کی گنجائش دیکھاتے ہیں اور ہمارے پہلے سپورٹ لیول 1.73312

Dean Leo 07:46 2021-08-26 UTC+2

یو ایس ڈی / سی اے ڈی نے اہم ٹرینڈ لائن سپورٹ کو ٹیسٹ کیا ہے

گزشتہ جمعہ کی تنبیہ کے بعد یو ایس ڈی / سی اے ڈی میں ہماری توقعات قیمت کے اضافہ کی ڈھلوانی سُرخ ٹرینڈ لائن سپورٹ کے قریب جانے کی تھیں

Alexandros Yfantis 17:22 2021-08-25 UTC+2

جی بی پی / اے یو ڈی ڈیسنڈنگ ٹرینڈ لائن ریزسٹنس سے نیچے ہے - مزید تنزلی بن رہی ہے

جی بی پی / اے یو ڈی ڈیسنڈنگ ٹرینڈ لائن ریزسٹنس سے نیچے ہے - تکنیکی انڈیکیٹرز کے مطابق بئیرش عمل کے مزید مضبوط ہونے کی گنجائش موجود

Dean Leo 06:52 2021-08-24 UTC+2

یو ایس ڈی / سی اے ڈی ہمارے ہدف کے ایریا تک پہنچ گیا ہے لیکن ابھی بئیرش واپسی کا اشارہ ملا ہے

اپنے یو ایس ڈی / سی اے ڈی کے 18 اگست والے تجزیہ میں ہم نے یہ دیکھا تھا کہ ہم یو ایس ڈی / سی اے ڈی میں بُلش

Alexandros Yfantis 14:38 2021-08-21 UTC+2
ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
 

Dear visitor,

Your IP address shows that you are currently located in the USA. If you are a resident of the United States, you are prohibited from using the services of InstaFintech Group including online trading, online transfers, deposit/withdrawal of funds, etc.

If you think you are seeing this message by mistake and your location is not the US, kindly proceed to the website. Otherwise, you must leave the website in order to comply with government restrictions.

Why does your IP address show your location as the USA?

  • - you are using a VPN provided by a hosting company based in the United States;
  • - your IP does not have proper WHOIS records;
  • - an error occurred in the WHOIS geolocation database.

Please confirm whether you are a US resident or not by clicking the relevant button below. If you choose the wrong option, being a US resident, you will not be able to open an account with InstaTrade anyway.

We are sorry for any inconvenience caused by this message.